02:42 pm
ایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل آباد پولیس کی طرف سے شہریوں کو الیکٹرک شاک دیئے جانے کاانکشاف،

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق فیص آباد کے علاقے جیل روڈ پر چیکنگ کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں
نے شہریوں کو ماسک استعمال نہ کرنے پر بجلی کے جھٹکے دیئے اور سزا کے طور پر دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑا کر دیا۔ڈپٹی کمشنر محمد علی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ الیکٹرک شاک اسٹک قرنطینہ مراکز میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے خریدی گئی تھیں جن کے استعمال سے 4 سے 5 واٹ کا کرنٹ لگتا ہے، لیکن عام طور پر کوئی نقصان نہیں ہوتا۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر نے تمام اہلکاروں کو شہریوں سے بدسلوکی کرنے سے منع کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 