04:54 pm
ہماری جان پیاری لوگ مرتے ہیں تومریں یہ رویہ مناسب نہیں ،شہباز شریف کو۔۔۔سابق وزیرداخلہ نے بڑی بات کہہ دی

  اسلا م آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف کو بجٹ اجلاس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا، نوازشریف ن لیگ کے میڈیکل ونگ کی رپورٹس پر باہر نہیں
گئے بلکہ حکومتی ڈاکٹرز کی رپورٹ پر ہی انہیں باہر بھیجا گیا تھا۔ اتوار کے روز میٖڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ا اپوزیشن بجٹ کے بارے میں مثبت تجاویز دے گی انہو ںنے کہا کہ ورچوئل اجلاس میں اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر اپوزیشن کو بولنے ہی نہیں دیں گے ایگزیکٹو اور عدلیہ کام کر رہی ہے تو پارلیمنٹ کے اجلاس میں کیا قباحت ہے، پارلیمان کے لاک ڈاؤن سے غلط پیغام جائے گا ہماری جان پیاری، لوگ مرتے ہیں تو مریں یہ رویہ مناسب نہیں ہے۔ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نوازشریف ن لیگ کے میڈیکل ونگ کی رپورٹس پر باہر نہیں گئے بلکہ حکومتی ڈاکٹرز کی رپورٹ پر ہی انہیں باہر بھیجا گیا تھا

تازہ ترین خبریں

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے

اسلام آباد پولیس نے سینتھیا کیخلاف مقدمہ درج مرنے سے انکار کر دیا ، وجہ ایسی بتائی کہ پاکستانی سیاستدان سر پکڑ کر بیٹھ گئے