05:50 pm
علی سلیم کی بات پریقین کرنے سے پہلے ان کی صحت کی جانچ ضروری ہے ،امریکی صحافی

علی سلیم کی بات پریقین کرنے سے پہلے ان کی صحت کی جانچ ضروری ہے ،امریکی صحافی

05:50 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )علی سلیم المعروف بیگم نوازش علی  نے وزیراعظم پاکستان پرالزام لگایاکہ انہوں نے امریکی خاتون بلاگرسنتھیارچی کوپرپوزکیااورانہیں جسمانی تعلقات قائم کی آفر کی ان کے اس الزام کے بعد امریکی خاتون بلاگر سنتھیارچی بھی میدان میں آگئیں اوران کے الزامات کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ علی سلیم کی بات پریقین کرنے سے پہلے ان کی صحت کی جانچ ضرور ی ہےمیں علی سلیم کے بارے میں جانتی ضرورہوں لیکن اتنانہیںکہ
وہ میری نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرے۔گزشتہ روز علی سلیم المعروف بیگم نواز ش علی نے ایک آن لائن شوکے دوران انکشاف کیاتھاکہ میں سنتھیارچی کوعرصے سے جانتاہوں ،ہم اس کام کی وجہ سے دوہفتے تک ایک ساتھ ایک کمرے میں رہے ہماری بہت ساری چیزوں پرباتیں بھی ہوتی رہیں اس دوران سنتھیارچی نے مجھ پرانکشاف کیاکہ عمران خان مجھ پرلٹوہوگئے ہیں اورعمران خان نے مجھے پروپوز کیااورجنسی تعلقات بنانے کی بھی آفرکی۔علی سلیم کے الزام کے جواب میں سنتھیانے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ میں علی سلیم کے بارے میں سالوں سے واقف ہوں وہ بینظیرکے بہت بڑے مداح ہیں میں اتنانہیں جانتی کہ ان سے اپنی نجی زندگی کے راز شیئرکروں ،علی ایک اچھے ٹیلنٹڈ اداکارہیں ،انہوں نے مزیدکہاکہ لیکن آپ کوپہلے یہ طے کرناہوگا کہ کیاان کی صحت ایسی ہے کہ ان باتوں پریقین کیاجاسکے ،میں ان کی اچھی صحت کے لیے نیک تمنائوں کااظہارکرتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے