09:17 am
پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ، مریض1لاکھ سے بڑھ گئے ، جبکہ اموات اتنی کہ پاکستانی سجدوں میں گر گئے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ، مریض1لاکھ سے بڑھ گئے ، جبکہ اموات اتنی کہ پاکستانی سجدوں میں گر گئے ۔۔۔ ملک میں کورونا سے ہلاکتیں 2000 اور مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی۔اتوار کو ملک بھر سے کورونا کے مزید 5094 کیسز اور 66 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ ملک میں کورونا سے
مزید 66 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2064 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 103321 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 715 اور سندھ میں 650 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 575 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 54 ، اسلام آباد 49، گلگت بلتستان میں 13 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

 والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے