10:17 am
رحمان ملک کے گھر میں جس دن میرے ساتھ زیادتی ہوئی تو مجھے کونسا مہنگا گفٹ دیا گیا اور بعد مجھے کپڑے پہننے میں کس نے مدد کی

رحمان ملک کے گھر میں جس دن میرے ساتھ زیادتی ہوئی تو مجھے کونسا مہنگا گفٹ دیا گیا اور بعد مجھے کپڑے پہننے میں کس نے مدد کی

10:17 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی کا کہنا ہے کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے منسٹرز انکلیو میں ان کا اپنے گھر پر ریپ کیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ جس وقت اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ تھے جس کی وجہ سے انہیں 2 سال کے ورک ویزہ
کے حصول کیلئے وزیر داخلہ کی مدد کی ضرورت تھی۔ ان کی رحمان ملک سے پہچان وزیر صحت کے ذریعے ہوئی تھی۔سنتھیا رچی کے مطابق انہیں رحمان ملک نے ویزا کے بارے میں بات کرنے کیلئے منسٹرز انکلیو میں بلایا ، وہ پاکستان میں نئی نئی آئی تھیں اس لیے انہیں پتا نہیں تھا کہ یہ گھر ہے یا دفتر ہے۔ جب وہ رحمان ملک کے گھر پہنچیں تو انہیں پھولوں کا گلدستہ اور سام سنگ کا مہنگا موبائل فون گفٹ دیا گیا۔ مجھے پھولوں کا گلدستہ پیش کیے جانے پر بہت حیرت ہوئی، انہوں نے مجھے ڈرنک پیش کیا، اس دن میں نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی ، انہوں نے مجھے بیٹھنے کا بولا اور کہا کہ تمہارے لیے ایک تحفہ ہے، مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس تحفے کا میرے ویزا سے کیا لینا دینا ہے۔ہماری ملاقات کے دوران ہی میرا سر چکرانا شروع ہوگیا جس کے بعد مجھے اتنا یاد ہے کہ میں ان کے بیڈ پر تھی۔ جب میں واپس آرہی تھی تواس وقت بھی میرا سر چکرا رہا تھا، ان کے ڈرائیور نے مجھے کپڑے پہننے میں مدد گی اور اس نے مجھے اپنے گھر چھوڑا۔

تازہ ترین خبریں

 والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے