10:23 am
زیادتی کے بعد رحمان ملک سے مہنگا موبائل فون اور کتنے ہزار پائونڈ لیے ، سینتھیا بارے ایک حیران کن خبر آگئی

زیادتی کے بعد رحمان ملک سے مہنگا موبائل فون اور کتنے ہزار پائونڈ لیے ، سینتھیا بارے ایک حیران کن خبر آگئی

10:23 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زیادتی کے بعد رحمان ملک سے مہنگا موبائل فون اور کتنے ہزار پائونڈ لیے ، سینتھیا بارے ایک حیران کن خبر آگئی ۔۔ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈان رچی کا کہنا ہے کہ رحمان ملک نے منسٹرز انکلیو میں ان کا ریپ کیا جس کے بعد 2 ہزار پاؤنڈ کی رقم دی۔ سنتھیا رچی نے نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انہیں رحمان ملک نے   ورک  ویزا کے سلسلے میں
منسٹرز انکلیو میں بلایا تھا جہاں نشیلی دوا پلا کر میرا ریپ کیا۔سنتھیا رچی نے کہا کہ وہ اعظم سواتی کی بیٹی کی این جی او میں کام کیا کرتی تھیں، اس وقت اعظم سواتی پی ٹی آئی میں جارہے تھے اس لیے رحمان ملک نے مجھے ان کی این جی او چھوڑنے کا کہا اور مجھے 2 ہزار پاؤنڈ دے کر کہا کہ وہ میرے لیے نئی نوکری تلاش کریں گے ، اس دوران میں اس رقم سے اپنے اخراجات پورے کروں ۔ اینکر پرسن محمد مالک نے سوال پوچھا کہ یہ بہت ہی عجیب بات لگتی ہے کہ ایک شخص نے آپ کا ریپ کیا ہو اور آپ اس سے رقم لے رہی ہیں۔ اس سوال پر سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ ایسا نہیں ہوا کہ میں نے وہ پیسے اپنے ہاتھوں سے اٹھالیے ہوں، بلکہ ان کے ڈرائیور نے یہ تمام چیزیں میرے ساتھ گاڑی میں رکھیں۔ یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ رقم میرے ساتھ آئی تھی اس لیے مجھے رکھنی پڑی، جو موبائل فون انہوں نے مجھے دیا تھا وہ میری جاسوسی کیلئے استعمال ہوا، وہ 2 ہزار پاؤنڈ کافی عرصے تک میری ٹیبل پر پڑے رہے۔

تازہ ترین خبریں

 والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے