10:32 am
کرونا کی وبا عروج پر ، وہ دوکانیں جو 24گھنٹے کھلی رہیں گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا کی وبا عروج پر ، وہ دوکانیں جو 24گھنٹے کھلی رہیں گی ۔۔صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت پرائمری اینڈ سکینڈری محمد عثمان کا کہنا تھا بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ
بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتہ بھر کھلی رہ سکیں گی۔ بیکریوں اور ملک شاپس پر تمام ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور تا حکم ثانی لاگو رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

 والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے