11:10 am
رحمان ملک نے سینتھیا ڈی ریچی کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )رحمان ملک نے سینتھیا ڈی ریچی کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔۔ سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کےچیئرمین سینیٹر رحمان ملک کے وکلاء نے امریکی خاتون سنتیھیا ڈی رچی کو پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بذریعہ ٹی سی ایس بھیجوا دیا، سینیٹر رحمان ملک نے اپنے قانونی نوٹس میں سنتھیا رچی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیکر سختی سے تردید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ لڑائی محترمہ 
شہید بینظیر بھٹو کی تکریم کی لڑائی ہے جو کہ نہ صرف میری بلکہ پوری قوم کی قائد ہے، بینظیر بھٹو شہید اور میرے کردار کشی کے پیچھے کونسے عناصر ہیں وقت آنے پر بے نقاب کرونگا، ان عناصر کو ان کا ماضی ایسے یاد دلائونگا کہ رہتی دنیا تک یاد رہے،مجھے مسلسل جیل بھیجوانے و قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، لیکن میں کبھی کسی کے دبائو میں آیا اور نہ کبھی آونگا، میرا ضمیر اور میرا دامن صاف ہے ،جب میرے خلاف کچھ نہیں ملا تو دشمن گھٹیا ترین الزامات پر اتر آئے، میرا سنتھیا نامی امریکی خاتون سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں وہ ایک دوست ملک کی شہری ہے، وقت بتائے گا کہ اسنے پاکستان کے امیج کو بہتر بنانے میں کیا کردار ادا کیا ۔

تازہ ترین خبریں

 والدہ کو ٹھیک حالت میں چھوڑ کر کیفے جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سُنادی گئی

موٹروے پولیس بدعنوان افسروں کی آمد سے کرپشن کا گڑھ بننے لگی

جب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کرونا وائرس ہوا تو انہوںنے انتہائی آسان سے نسخے سے کیسے اپنا علاج کر لیا اور بالکل ٹھیک ہو گئے ،

گولی سے بھی زیادہ تیز رفتار ایکشن ،یاد نہ ہو تو دوبارہ دیکھیں ، بھارت کی پاکستان پر فضائی حملے کی دھمکی

گزشتہ روز مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر ائیر سٹرائیک کا حکم دیا تو پاک فوج نے آگے سے ایسا کیا کہا کہ پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی

کرونا کی تباہ کاریاں جاری ، اینکر پرسن عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے اچانک ہی افسوسناک خبر موصول

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں رنگ روڈ منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان میں کرونا سے اموات کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے، اتنی زیادہ اموات کہ پاکستانی سجدوں میں جا گرے