05:36 pm
پاکستانی پڑھیں صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر

پاکستانی پڑھیں صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر

05:36 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پڑھیں صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 2 روپے 89 پیسے تک اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا 
اجلاس ہوگا، ای سی سی 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ای سی سی نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ، کےالیکٹرک ٹیرف میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا، صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 2 روپے 89 پیسے تک اضافے کی منظوری دی گئی۔