04:37 am
امریکی صدر کا داماد پی آئی اے کے ہوٹل کو خرید کر کس عمارت میں تبدیل کرنا چاہتا تھا کہ عمران خان بیچ میں آگئے

امریکی صدر کا داماد پی آئی اے کے ہوٹل کو خرید کر کس عمارت میں تبدیل کرنا چاہتا تھا کہ عمران خان بیچ میں آگئے

04:37 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر کا داماد پی آئی اے کے ہوٹل کو خرید کر کس عمارت میں تبدیل کرنا چاہتا تھا کہ عمران خان بیچ میں آگئے ، پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر ۔۔۔ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد پی آئی اے کے ہوٹل کو ٹرمپ ٹاور بنانا چاہتے تھے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کو روک دیا گیا ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے اوپر روزانہ پریس کانفرنس ہو رہی ہیں،روزازنہ
وضاحتیں دی جا رہی ہیں لیکن شکر ہے یہ معاملہ بھی حل ہوگیا ہے۔ اس کے حوالے سے کھل کر بات کرنی چاہیے۔پی آئی اے کے ہوٹل کے حوالے سے ٹرمپ کے داماد سے بات ہوئی تھی جو اسے ٹرمپ ٹاور بنانا چاہتے تھے۔لیکن اچھی بات ہے کہ عمران خان صاحب نے اس کو روک لیا ہے۔