06:10 am
طالبات کو ہراساں کرنے والے ٹیچرز کے نام سامنے آگئے، معاملہ ایک سکول سے بڑھ کر متعدد تک پہنچ گیا،

طالبات کو ہراساں کرنے والے ٹیچرز کے نام سامنے آگئے، معاملہ ایک سکول سے بڑھ کر متعدد تک پہنچ گیا،

06:10 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ دنوں لاہور کے سکول میں طالبات کیساتھ جنسی ہراسگی کا معاملہ پیش آیا جس کے بعد پورے ملک ہلچل مچ گئی تھی ، قارئین اب اس سکول کے ان اساتذہ کے نام سامنے آگئے ہیں ۔
معاملہ ایک سکول سے بڑھ کر متعدد تک پہنچ گیا، بوائز کیمپسز کی شکایات بھی سامنے آگئیں۔ ویڈیو دیکھیں :