06:16 am
سخت گرمی میں سردیوں کے سے مزے ، پاکستان میں کچھ ہی دیر میں کہاں کہاں بارش ہونے والی ہے ، جانیں

سخت گرمی میں سردیوں کے سے مزے ، پاکستان میں کچھ ہی دیر میں کہاں کہاں بارش ہونے والی ہے ، جانیں

06:16 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سخت گرمی میں سردیوں کے سے مزے ، پاکستان میں کچھ ہی دیر میں کہاں کہاں بارش ہونے والی ہے ، جانیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت اسلام آبا د،بالائی ،شمال مشرقی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میںآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش 
کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بگروٹ میں ہلکی بارش ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت دادومیں48،جیکب آباد، نوکنڈی اوردالبندین میں47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔