07:11 am
رواں سال کا تیسرا چاند گرہن،آج کس وقت چاند کو گرہن لگا؟دورانیہ کتناہوتھا؟

رواں سال کا تیسرا چاند گرہن،آج کس وقت چاند کو گرہن لگا؟دورانیہ کتناہوتھا؟

07:11 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں سال کا تیسرا چاند گرہن آج دیکھا گیا۔۔لیکن یہ چاند گرہن  پاکستان میں نہیں دیکھا جا  سکا ۔۔۔ڈائریکٹر اسپپس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ رواں سال کا تیسرا گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا،چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8بجکر 7 منٹ پر ہواجبکہ چاند کو مکمل گرہن 9 بجکر 30 منٹ پر پر لگا اورگرہن 10بجکر 52منٹ پر ختم ہو ا۔۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ 
چاند گرہن کا مکمل دورانیہ 2گھنٹے45منٹ تھا اور یورپ، آسٹریلیا،افریقا، شمالی اور جنوبی امریکا کے ممالک میں دیکھا گیا۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے چاند یاسورج گرہم کا کورنا وائرس سے کوئی تعلق نہیں اس حوالے سے عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ۔