10:39 pm
پنجاب پولیس چھاگئی ،جرائم پیشہ افرادکابچنااب مشکل ہوگیا

پنجاب پولیس چھاگئی ،جرائم پیشہ افرادکابچنااب مشکل ہوگیا

10:39 pm

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔پنجاب پولیس تبدیل کی راہ پر چل پڑی اور اب جرائم پیشہ افراد کا بچنا مشکل ہو گیا۔ پنجاب پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔پنجاب پولیس نے خفیہ آپریشنز اور لاء اینڈ آرڈر کی کی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے ہائی ریزولیشن ڈرون کیمرے خرید لیے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے لیے 17 ڈرونز خریدے گئے ہیں اور ایک ڈرون کی مالیت چھ لاکھ
روپے ہے۔ مجموعی طور پر ان ڈرونز پر ایک کروڑ دو لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ان ڈرون کیمروں کی رینج دو کلومیٹر اور رفتار بھی عام ڈرون کیمروں سے کہیں زیادہ ہے، 40 میگا پکسل لینز ہونے کی وجہ سے اب مشکوک ایکٹیوٹی کو بہتر انداز میں مانیٹر کرنا ممکن ہو گاخریدے گئے ان ڈرونز کو پنجاب کی ریجنز، اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔رواں سال مارچ میں پنجاب پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید سافٹ ویئر ’’ٹریول آئی‘‘ متعارف کرایا تھا۔پنجاب پولیس تبدیلی اور اصلاحات کے مشن کے تحت ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اپنانے لگی۔ پنجاب پولیس نے ہوٹی آئی کے بعد ٹریول آئی سافٹ ویئر بھی متعارف کرایا۔پنجاب پولیس کے متعارف کرائے گئے جدید سافٹ ویئر میں لاہور کے تمام بس اڈے اور کمپنیاں رجسٹرڈ ہوں گی اور اس نظام کے تحت ملزمان کو پکڑنا انتہائی آسان ہو جائے گا۔کسی بھی مقدمے میں نامزد ملزم جب کسی بھی بس سروس سے سفر کے لیے ٹکٹ خریدے گا تو وہ فوری طور پر اس نظام کے تحت پکڑا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا