11:22 am
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔نئے ذخائر سےتیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی۔۔

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔نئے ذخائر سےتیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی۔۔

11:22 am

کوہاٹ (نیوز ڈیسک) او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ خیبر پختونخواہ سے 30 جون 2020 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی ہے یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) بطور آپریٹر 50 فیصد جبکہ ِ ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ ( ایم پی سی ایل ) 33.33% اور سیف انرجی لمیٹڈ ( ایس ای ایل ) 16.67 فیصد کی بالترتیب حصہ دار ہیں۔او جی ڈی سی ایل نے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹوگ
ویل I- سے شیخاںویل 1 تک 8 انچ قطر ، 3.5 کلومیڑ فلو لائن کا کام مکمل کیا۔ مذکورہ کنویں کی ساخت اور دیگر تمام سہولیات جس میں اجتماعی رقبہ ، علیحدگی کی سہولیات ، ڈی ہائیڈریشن پلانٹ ، تیل اسٹوریج کی سہولت ، ڈسپیچ پمپنگ اسٹیشن ، فلنگ گیٹری کا علاقہ اور پیمائشی اسٹیشن میٹرز کی تنصیب وغیرہ بھی اپنے ذاتی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تعمیر کے گئے۔اس سلسلے میں او جی ڈی سی ایل کی طرف سے پہلی دفعہ 30 جون 2020 کو کامیابی کے ساتھ گیس ایس این جی پی ایل کے پائپ لائن نیٹ ورک میںشامل کر دی گئی ہے۔ اس کنویں سے او جی ڈی سی ایل 9.0 ایم ایم ایس سی ایف ڈی اور 240 بیرل (بی پی ڈی) کنڈنسیٹ یومیہ فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ او جی ڈی سی ایل کا مقصداپنی فیلڈ زکی ترقیاتی سرگرمیوںکوتیز کرنا، جاری ترقیاتی منصوبوںکو جدید تکنیکی آلات سے جلد پائیہ تکمیل تک پہنچا کر پیداوار میں اضافہ کرنا اور تیل و گیس کی پیداوار کو برقرار رکھنا ہے۔اس فیلڈ سے تجارتی بنیادوں پر گیس کی پیداوار شروع کرنے سے او جی ڈی سی ایل کی اور ملکی گیس کی پیداوار میں بھی نمایاں اضافہ ہو گا۔ جس سے گھریلو صارفین ، انڈسٹری کی بڑھتی ہوئی طلب اور ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں