07:15 am
نواز شریف اورالطاف حسین کو برطانیہ پاکستان کے حوالے کرے ،فوادچوہدری

نواز شریف اورالطاف حسین کو برطانیہ پاکستان کے حوالے کرے ،فوادچوہدری

07:15 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ نواز شریف اورمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کوپاکستان کے حوالے کرے ۔وفاقی وزیرنے سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ نواز شریف اوربانی ایم کیوایم کوپاکستان کے حوالے کرے ۔ان کاکہناتھاکہ یہ دونوں ملزمان پاکستان کی عدالتوں کومطلوب ہیں ،وفاقی وزیرنےمزیدکہاکہ برطانیہ میں نواز شریف
اوربانی ایم کیوایم کاقیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

تازہ ترین خبریں