01:08 pm
پاکستان سے کرونا تیزی سے ختم ہونے لگا ، دن کے آغاز میں زبردست خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ، پاکستان سے کرونا تیزی سے ختم ہونے لگا ، دن کے آغاز میں زبردست خبر آگئی ۔۔۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک بھر میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں،جس کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے کم ہو گئی،ملک بھر میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 95 ہزار 407 ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1819 مریضوں نے کورونا کو شکست دی، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار 649 ہو گئی،ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار 818 تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 344 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات ہوئیں،ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 4762 ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ