01:30 pm
آج کی سب سے بڑی خبر ، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کی سب سے بڑی خبر ، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ۔۔۔ مسلم لیگ نون نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ ن کی عنیزہ فاطمہ نے جمع کرائی، جس کے متن میں ان کاکہنا تھا کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ قرار داد کے متن کے مطابقملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سےزندگیاں اجیرن ہوکر رہ گئی ہیں،گرمی اور حبس کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ انہوں نے قرار داد میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہر
سطح پر ناکام ہوچکے ہیں،یہ ایوان وزیراعظم عمران خان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا