09:32 pm
پٹرول چھوڑیں روٹی کی فکر کریں ۔ حکومت نے آٹا ملز مالکان  کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(نیوز ڈیسک) بیس کلو تھیلے کی قیمت 860 روپے مقرر، نئے نرخ کا اطلاق دو ماہ کیلئے ہوگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی تمام شرائط مان لیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تین ماہ سے برقرار ڈیڈ لاک ختم ہو گیا۔ تاہم اس ڈیڈ لاک کے خاتمے نے شہریوں پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا ہے۔محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی تمام شرائط مانتے ہوئے 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 55 روپے کا اضافہ کرکے اس کی قیمت 860 روپے مقرر کر دی ہے۔نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد فی کلو آٹے کی قیمت دو روپے
پچہتر پیسے اضافہ ہوگا۔ اوپن مارکیٹ میں آٹا چالیس روپے پچیس پیسے کی بجائے 43 روپے فی کلو ملے گا۔ قیمتوں کا اطلاق اگلے دو ماہ کے لئے عارضی ہوگا۔مرکزی چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں اپنا آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے تعینات ہونیوالے سیکریٹری خوراک نے رات گئے میٹنگ بلا کر تمام شرائط مان لی ہیں۔چیئرمین عاصم رضا نے بتایا کہ 20 کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 837، پہنچ 850 جبکہ ریٹئل پرائس 860 روپے ہوگی۔ تمام اضلاع میں سرکاری گندم کا کوٹہ یکساں دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا