11:12 pm
چمن میں انتہائی افسوسناک واقعہ،4یا5نہیں بلکہ    متعدد افراد کی جانیں چلی گئیں ، ہرآنکھ اشکبار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچتان کے علاقے چمن میں ٹرنچ روڈ کے قریب ٹینکی کی صفائی کے دوران 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا، جاں بحق افراد میں بلڈنگ کا مالک بھی شامل ہے۔ چمن شہر کے گنجان آباد شاہراہ ٹرنچ روڈ پر واقع مقامی بلڈنگ کی ٹینکی صفائی کے دوران 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں بلڈنگ کے مالک حاجی محمد نعیم اور ان کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکال کر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ سٹی پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او محسن خان
کے مطابق ٹینکی میں گیس بھر جانے کی وجہ سے اموات ہوئیں، ڈاکٹروں نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا