06:26 pm
بہاولپور میں روزانہ ایک چرواہے کا انتظار کرنے والا ہرن کا بچہ ، یہ چرواہے کا انتظار کیوں کرتا ہے ، ویڈیو لنک میں دیکھیں

بہاولپور میں روزانہ ایک چرواہے کا انتظار کرنے والا ہرن کا بچہ ، یہ چرواہے کا انتظار کیوں کرتا ہے ، ویڈیو لنک میں دیکھیں

06:26 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہاولپور کے علاقہ روہی میں یہ ہرن کا بچہ روز چرواہے کے آنے کا انتظار کرتا ہے اور بکری کا دودھ اپنی ماں سمجھ کرپیتا ہے شاید اس کی ماں زندہ نہیں ہے - دوسری نسل کے بچے کو بکری دودھ پلارہی ہے اور مامتا کا لمس بھی دے رہی ہے ۔ دوسری جانب انسان ہیں جن میں سے ضمیر ، انسانیت اور ایسی ہی مزید اچھی اچھی باتیں ختم ہوتی جا رہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں