05:37 am
بس جتنے کرائے میں جہاز کا سفر ، پی آئی اے نےدوسری بار کرایوں میں کمی کردی، عوام کیلئے خوشخبری

بس جتنے کرائے میں جہاز کا سفر ، پی آئی اے نےدوسری بار کرایوں میں کمی کردی، عوام کیلئے خوشخبری

05:37 am

لاہور (نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے اندرون ملک زبردست رعایتی کرایہ نامہ متعارف کرا دیا جس کے تحت اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کر دی گئی۔کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے مابین بغیر بیگیج کرایہ 9 ہزار 572 روپے کر دیا گیا، مسافروں کو 7 کلو دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک کرایے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔اس سے قبل اندرون ملک کرایہ 12 ہزار روپے مقرر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پی آئی
اے اس وقت شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ ایک وزیر کی بیان بازی نے قومی ادارے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

تازہ ترین خبریں