05:43 am
کون سا رہنما عمران خان کی ریکارڈنگ کر کے لیک کررہا ہے؟

کون سا رہنما عمران خان کی ریکارڈنگ کر کے لیک کررہا ہے؟

05:43 am

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نےالزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کچھ لوگ باہر جا کر عمران خان کی ریکارڈنگ دوسروں کو دیتے ہیں۔نجی ٹی وکے پروگرام"خبر ہے"میں گفتگو کرتےہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بظاہر تو عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن وہ عمران خان سے بہت زیادہ باغی ہو چکے ہیں اور وہ ون آن ون ملاقات کے بعد باہر جا کر عمران خان کی ریکارڈنگ بھی دوسرے لوگوں کو دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں