11:31 am
میری بات مانو۔۔ان سے لڑائی چھوڑ دو۔۔۔ چودھری شجاعت   کا عمران خان کو خط ۔۔ کس سے لڑائی چھوڑنے کا مشورہ دیا؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ میڈیا کے ساتھ محاذ آرائی کسی بھی صورت مناسب نہیں، اس سے صرف حکومت کا نقصان ہوگا۔ میڈ یا کے ساتھ بگڑتے تعلقات پر شجاعت حسین نے وزیراعظم کو خط لکھا اور کہامیڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، ریاست کے استحکام کیلئے اس کا مستحکم ہونا ضروری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امید کرتا ہوں اتحادی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے لکھے گئے خط کو آپ تنقید کے پیرائے میں نہیں لیں گے، حکومت اور میڈیا کے درمیان قربت کی بجائے فاصلے پیدا کروائے
جارہے ہیں، اس سے صرف حکومت کا نقصان ہوگا، میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، ریاست کے استحکام کیلئے اس کا مستحکم ہونا ضروری ہے۔انہوں نے وزیراعظم کو تجویز دی کہ میڈیا کے ساتھ محاذ آرائی کسی بھی صورت مناسب نہیں، روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری اور 24 نیوز کے لائسنس کی معطلی محاذ آرائی اور نشانہ بنانے کے تاثر کو تقویت دے رہی ہے۔انہوں نے 24 نیوز کا لائسنس معطل کرنے کا اقدام فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اس سے میڈیا ورکرز کو بیروزگاری سے بچایا جاسکے گا، کیونکہ آئین و قانون کی سر بلندی ہی تمام مسائل کا حل ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  