07:22 am
ساری امیدیں دم توڑ گئیں ، وزیر اعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے والے ہیں ؟ ملکی معروف شخصیت نے بہت بڑی خبر دیدی

ساری امیدیں دم توڑ گئیں ، وزیر اعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے والے ہیں ؟ ملکی معروف شخصیت نے بہت بڑی خبر دیدی

07:22 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ساری امیدیں دم توڑ گئیں ، وزیر اعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے والے ہیں ؟ ملکی معروف شخصیت نے بہت بڑی خبر دیدی ۔۔۔سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، یہ سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، مائنس 160 کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ سارے مائنس ہوجائیں گے۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ کوئی مائنس ون کہہ رہا ہے، کوئی مائنس تھری اب مائنس 160 کہا جا رہا ہے، مائنس 160 کا مطلب ہے کہ سارے مائنس ہوگئے۔ 160مطلب یہ نہیں کہ
پی ٹی آئی کے چلے جائیں گے اور باقی بیٹھے رہیں گے، نہیں ایسا نہیں ہوگا، یہ سسٹم جا رہا ہے، بس 342 مائنس کہنے کی دیر ہے۔بس یہ سب گئے، سارا سیٹ اپ گیا۔ انہوں نے کہا کہ سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، عمران خان بڑی سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کہ اسمبلیاں تحلیل کردیں۔