09:39 am
کیا شاہد آفریدی پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے ؟ لالہ نے جواب دیدیا

کیا شاہد آفریدی پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے ؟ لالہ نے جواب دیدیا

09:39 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا شاہد آفریدی پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے ؟ لالہ نے جواب دیدیا ۔۔۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کرتے ہوئے کافی دلچسپ باتیں کی اور یہ بھی بتایا کہ پاکستان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی بہت پٹائی کی ہے، اتنا مارا ہے کہ میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے معافی مانگی ہوئی ہیں،کہا ہمیشہ بھارت میں کرکٹ کھیل کر انجوائے کیا۔۔ آج بھی بھارت سے زیادہ پیارملنے کے اپنے بیان پرقائم ہوں۔۔ اسی انٹرویو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ لوگ آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا آپ وزیر اعظم پاکستان بننا چاہتے ہیں ؟ جس پر شاہد
آفریدی نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ معاف کر دیں مجھے یہ سوال نہ پوچھیں اس کا جواب دے دے کے تھک گیا ہوں کوئی شوق نہیں ہے ،

تازہ ترین خبریں