11:09 pm
24 کلومیٹر سائیکل چلا کر سکول جانے والی طالبہ نے98 فیصد سے زائد مارکس حاصل کرلیے، تعلق کہاں سے ہے ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 24 کلومیٹر سائیکل چلا کر سکول جانے والی طالبہ نے98 فیصد سے زائد مارکس حاصل کرلیے، تعلق کہاں سے ہے ، جانیں ۔۔۔بھارت میں ایک پر عزم بچی جو روزانہ 24 کلومیٹر سائیکل چلا کر سکول جاتی ہے دسویں کے امتحان میں اپنی محنت سے 98 اعشاریہ 75 فیصد نمبر حاصل کرکے نمایا ں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ محنت میں عظمت ہے ، یہ کہاوت ہی نہیں حقیقی دنیا میں بھی بہت سے واقعات اس کہاوت کو سچا ثابت کرتے ہیں، بھارت کی ریاست مدیہہ پردیش کی محنتی روشنی بھدریا 15 سال کی ہیں، تعلیم کی سچی لگن اتنی ہے کہ گاؤں میں قریب کوئی
سکول نہ ہونے کے باوجود 24 کلومیٹر دو سکول سائیکل پر آتی جاتی ہے۔ دسویں جماعت کے امتحان میں اس محنتی بچی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور تقریبا 99 فیصد نمبر حاصل کر ڈالے، لیکن اس شہرت کی وجہ اس کے اتنے زیاد ہ مارکس نہیں ہیں، اس کی تعلیم کو جاری رکھنے کی لگن اور چاہت نے اسے بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور کردیا ہے۔ اپنی شدید تھکا دینی والی روٹین کے باوجود روشنی ایک دن میں 7 سے 8 گھنٹے پڑھائی کو دیتی ہے، اس کے والد نے اتنے اچھے مارکس اور بچی کی تعلیم سے لگن کو دیکھتے ہوئے ہائی اسکول میں داخلے اور آنے جانے کیلئے کسی سواری کے بندوبست کرنے کا فیصلہ کیا ہے، روشنی کا خواب ہے کہ وہ آئی اے ایس آفیسر بن سکے، اور اس کا کسان باپ اس کے خواب کو پورا کرنے کیلئے ہر قسم کی سپورٹ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی