11:10 pm
پاکستان کے پاسپورٹ پر دنیا کے 32ممالک کا ویزا فری سفر کریں ، پاکستانیوں کو بڑا اعزاز حاصل ہو گیا

پاکستان کے پاسپورٹ پر دنیا کے 32ممالک کا ویزا فری سفر کریں ، پاکستانیوں کو بڑا اعزاز حاصل ہو گیا

11:10 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا میں تقریباً 195ممالک ہیں جہاں یقیناً سیاحت کے شوقین افراد گھومنا بھی چاہتے ہونگے اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو پھر آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ ممالک کی سیاحت کیلئے آپ کے پاس پاسپورٹ ہونا بھی ضروری ہے ۔ قارئین اس حوالے سے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین ممالک کے پاسپورٹس کی فہرست جاری کی گئی ہے ۔ اس فہرست کے مطابق جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان سب سے کمزور ملک قرار، پاکستان اس درجہ بندی میں آخری پانچ ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ فہرست کے مطابق
جاپان کے شہری بغیر ویزے کے 191 ممالک کا دورہ کر سکتے ہیں جبکہ پاکستان کے شہری 32 ممالک کا دورہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سب سے کمزور قرار دیئے جانے والے ملک افغانستان کے شہری صرف 26 ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح درجہ بندی میں سرفہرست ممالک میں سنگاپور دوسرے جبکہ جرمنی اور جنوبی کوریا تیسرے نمبر پر ہیں۔ اس کے علاوہ یمن، صومالیہ، شام، افغانستان اور عراق دنیا کے کم سے کم درست یا ’ویلڈ‘ پاسپورٹ کی فہرست میں سرفہرست اور انتہائی درست پاسپورٹ کی فہرست میں سب سے نیچے ہیں۔ اس کے علاوہ پڑوسی ملک بھارت کی جائے تو اس کے شہری بغیر ویزے کے 58 ممالک کا دورہ کر سکتے ہیں۔ پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری بغیر ویزے کے 32 ممالک میں کبھی بھی جا سکتے ہیں، ان ممالک میں ں قطر، کمبوڈیا، روانڈا، سینیگال، نیپال، کینیا، مالدیپ جیسے ممالک شامل ہیں۔ ان میں بھی کئی ایسے ممالک ہیں جن کے نام شاید پاکستانیوں نے بھی کبھی نہیں سنے ہوں گے۔ خیال رہے کہ ہینلی اینڈ پارٹنرز کے مطابق پاسپورٹ کی توثیق کا معیار وہ شرح ہے جس پر سیاحوں کو دنیا کے مختلف ممالک میں سفر کرنے کی اجازت ہے۔ سفر کرنے کے اجازت نامے کا تعلق پاسپورٹ کی طاقت سے ہوتا ہے۔ اس بات کا اندازہ جاری ہونے والی فہرست سے لگایا جا سکتا ہے جس میں طاقتور پاسپورٹ رکھنے والے جاپان کے شہری 191 ممالک میں جا سکتے ہیں جبکہ کمزور افغانستان کے شہری صرف 26 ممالک کا دورہ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی