11:19 pm
تحریک انصاف میں کوئی شخص عمران خان کی جگہ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی نے حکومت میں بہتری کیلئے کپتا ن کو کیا مشورہ دیدیا ،جانیں

تحریک انصاف میں کوئی شخص عمران خان کی جگہ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی نے حکومت میں بہتری کیلئے کپتا ن کو کیا مشورہ دیدیا ،جانیں

11:19 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا میری نظر میں ناممکن ہے کیونکہ میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف میں کوئی شخص عمران خان کی جگہ لے سکتا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اور کوئی مستقبل نظر نہیں آتا۔میں تو چاہتا ہوں کہ حکومت پانچ سال مکمل کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے۔عدم اعتماد تحریک واحد راستہ ہے کیونکہ مائنس ون فارمولا میری نظر میں ناممکن ہے۔میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف میں کوئی شخص
عمران خان کی جگہ لے سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مشورہ دوں گا کہ گورننس کی بہتری کے لیے اپنا منہ بند رکھیں۔ وزیراعظم کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان منہ بند رکھیں تو حالات 50 فیصد بہتر ہو سکتے ہیں۔ ما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بے پناہ کمزوری ہوئی اور ابھی بھی کمزوری ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کورونا ہوا تو کم درجے کا بخار رہا۔ کورونا سے بھی کمزوری ہوئی ہے کہ آدھا کلو میٹر واک بھی نہیں کر سکتا۔شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ کورونا سے قبل 10 سے 12 کلو میٹر تک واک کرتا تھا۔قرنطینہ سے پہلے آٹھ ماہ جیل میں گزارے اس لیے آئسولیشن کا احساس نہیں ہوا۔ قبل ازیں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے ملک نہیں چل رہا ، عمرا ن خان کو گھر جانا ہوگا ،نوازشریف ہی ملک کے مسائل حل کرسکتا ہے ، ملکی مفاد کی خاطر سب کو اکٹھا ہونا ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے، حکومت کو آئینہ دکھانا ہے، کوئی لیڈر ملکی مسائل حل کرسکتا ہے تو وہ نواز شریف ہے، ملکی مفاد کی خاطر سب کو اکٹھا ہونا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی