10:15 am
حکومت کی جانب سے کچھ دیر قبل ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا

حکومت کی جانب سے کچھ دیر قبل ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا

10:15 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت تمام صوبوں کے اجلا س میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولے جائیں گے تاہم ا س حوالے سے اب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کی جانب سے ستمبر میں تعلیمی ادرے کھولنے کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ آل پاکستان
پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن نے اسکولز اگست تک بند رکھنے کا فیصلے مسترد کر دیا ہے۔ شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے ستمبرکے پہلے ہفتے ایس اوپیزکے ساتھ کھولے جائیں گے۔