07:16 am
نیب راولپنڈی میں آصف زرداری کا مخبر کون ہے؟انکشاف نے ہلچل مچادی

نیب راولپنڈی میں آصف زرداری کا مخبر کون ہے؟انکشاف نے ہلچل مچادی

07:16 am

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نیب راولپنڈی میں ایک شخص نے پچھلے دنوں آصف علی زرداری کو کیس کے حوالے سے مخبری کی ہے۔ جی این این کے پروگرام ” خبر ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نیب بہت محنت کر رہی ہے مگر نیب راولپنڈی میں ایک ایسا افسر بھی ہے 
جس پر پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں رحمان ملک کی جانب سے نوازشا ت ہوتی رہیں اور اس نے آصف زرداری کو کیس حوالے سے گندی مخبری کی ہے۔