09:15 am
ملک کے انتہائی اہم ادارے کے ڈی جی کوعہدہ سے فارغ کر دیا گیا

ملک کے انتہائی اہم ادارے کے ڈی جی کوعہدہ سے فارغ کر دیا گیا

09:15 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈی جی نادرا کو عہدے سے ہٹا دیا ۔۔ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق نادرا
کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی سے انتظامی اور مالی اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ہیں ۔