06:58 pm
پاکستانی اس بار عید الاضحی کیسے منائیں ، وزیر اعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور پاکستانی ابھی اسی شش و پنج میں ہیں کہ عید کیسے منائی جائے گی ، تاہم اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے عید کے موقع پر ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ عید پر ہم نے لاپروائی کی جس کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیلا، عوام سےاپیل ہےعیدپرایس اوپیزپرعمل کریں۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے، دیگر ممالک کے نسبت پاکستان میں اس وبا سے اموات کم ہوئیں، عمران خان کا کہنا تھا کہ خوش قسمتی سے پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں وبا کے اثرات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ 
ان کا کہنا تھا کہ وباکاپھیلاؤ کم ہورہاہے،اللہ تعالیٰ نےکرم کیا، زیادہ لوگوں کےجمع ہونےپروائرس تیزی سےپھیلتاہے۔ ہم نے ایس او پیز پر عمل کیا جس کی وجہ سے مثبت نتائج سامنے آئے۔ خیال رہے کہ یہ گفتگو وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ڈزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے وبائی امراض کے لیے بنائے گئے خصوصی آئیسولیشن ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر کہی ہے۔ ہسپتال کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال ایسے وقت تیار کیا گیا کہ جب لاک ڈاؤن تھا، چیزیں بآسانی دستیاب نہیں تھی اور انتہائی نگہداشت یونٹس جیسی سہولیات جس کے لیے خصوصی عملہ درکار ہوتا ہے اس سب کا انتظام کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی