07:57 pm
پاکستانی اہم شہر میں 6روز قبل 16سالہ لڑکی اور21سالہ لڑکا بغیر جنازے کے دفنا دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اہم شہر میں 6روز قبل 16سالہ لڑکی اور21سالہ لڑکا بغیر جنازے کے دفنا دیے گئے ، تحقیقات کی گئیں تو ایسا انکشاف ہو گیا کہ پاکستانی سکتے میں آگئے ۔۔۔۔ غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کو قتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف کیا گیا ہے. پشاورمیں تھانہ یکہ توت کے علاقے دیرقالونی میں غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کوقتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رات کی تاریکی میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو
قتل کرنے والے تین ملزمان صالح محمد، نورالدین اور شہاب الدین کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔ گرفتارملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران دو جولائی کو رات کی تاریکی میں نوجوان طالبعلم وقاص اورمسماۃ کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بغیر تجہیز و تکفین کے الگ الگ مقامات پر خاموشی کے ساتھ دفن کرنے کا انکشاف کیا۔ پولیس نے دونوں قبروں کی شناخت کرکے قبروں کی حفاظت اورملزمان کی جانب سے لاشوں کوکسی نامعلوم جگہ منتقل کرنے کے خدشے کے پیش نظر پولیس گارڈ تعینات کردیا ہے جبکہ پولیس نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے جس کے بعد مقتولین کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران