08:25 pm
وزیر ریلوے ایک لاکھ ملازمین کو کہاں بھرتی کرینگے ؟ سپریم کورٹ حیران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی, عدالت نے وزیرریلوے شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ ریلوے کے پاس پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ہیں،وزیر ریلوے ایک لاکھ ملازمین کو کہاں بھرتی کرینگے ؟ جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب میں کہا کہ شیخ رشید سے شاید الفاظ کے انتخاب میں غلطی ہوگئی۔چیف جسٹس نے سیکرٹری ریلویز کی سرزنش 
کرتے ہوئے کہا سیکرٹری صاحب آپ سے ریلوے نہیں چل رہی، ریلوے کے سیکرٹری، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے گزشتہ ماہ ریلوے میں نیا نظام متعارف کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ رواں سال ریلوے ایک لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرےگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ لوگوں کے لیے روزگار کا ٹینڈر جلد سامنے آجائے گا اور میرٹ پر بھرتی کریں گے,جس میں تمام قومیت کے لوگ شامل ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔