03:26 pm
شکر الحمد اللہ میرے مالک ، پاکستانیوں نے کرونا وائرس کو شکست دیدی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک بری خبر بھی سنا دی گئی

شکر الحمد اللہ میرے مالک ، پاکستانیوں نے کرونا وائرس کو شکست دیدی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک بری خبر بھی سنا دی گئی

03:26 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شکر الحمد اللہ میرے مالک ، پاکستانیوں نے کرونا وائرس کو شکست دیدی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک بری خبر بھی سنا دی گئی۔۔۔ صوبہ بلوچستان میں عالمی وبا کورونا کے کیسز میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے لیکن مویشی منڈیوں میں رش کے باعث کورونا کے کیسز میں اضافے کا خدشہ بھی  ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان
لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں میں رش کے باعث کورونا کے کیسز میں اضافے کاخدشہ ہے، مویشی منڈیوں کےباعث کانگو وائرس کا بھی خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کےدنوں میں اگر ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گاتو کیسز میں مزید کمی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں