03:43 pm
پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

03:43 pm


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں ماہانہ 2 ہزار روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کی ماہانہ پنشن 8 ہزار 500 روپے مقررکردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پینشن میں 
اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2020 سے ہوگا۔ اس سے قبل ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن 6 ہزار 500 روپے مقرر تھی۔