04:32 pm
8نہیں صرف 6گھنٹے ڈیوٹی ۔۔ حکومت نے دفاتر کے اوقات  تبدیل کردیئے۔۔۔

8نہیں صرف 6گھنٹے ڈیوٹی ۔۔ حکومت نے دفاتر کے اوقات تبدیل کردیئے۔۔۔

04:32 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ایک بار پھر سرکاری محکموں کے اوقات کا بدل گئے۔ حکومت پنجاب نے کرونا کی وجہ سے سرکاری اوقات کار میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے .محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری  نوٹیفکیشن  کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر میں پیر سے جمعرات تک صبح 10 بجے سے شام پانچ بجے تک کام ہو گا ۔ جبکہ جمعہ کے روز صبح دس بجے سے ایک بجے تک سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے ۔ اسی طرح جو
دفاتر ہفتے میں چھ دن کام کرتے ہیں وہ صبح 10 بجے سے تین بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز صبح دس بجے سے ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔ اب آٹھ کی بجائے سرکاری محکموں میں چھ گھنٹے تک کام ہو گا۔