04:46 pm
عمرکوٹ سندھ میں ٹڈی دل نے پھر سے تباہی مچادی

عمرکوٹ سندھ میں ٹڈی دل نے پھر سے تباہی مچادی

04:46 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) عمرکوٹ اور گردونواح میں ایک بار پھر ٹڈی دل کی یلغار کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں پہنچنے والے ٹڈی دل نے تباہی مچادی۔ ٹڈی دل کے جھنڈ نے کھڑی فصلوں پر حملہ کردیا۔ کھڑی فصلیں تہس نہس کرکے رکھ دی ۔کپاس مرچ سبزیوں سمیت مال کے چارے کو شدید نقصان کا خدشہ۔ ٹڈی دل کی یلغار سے کاشتکار پریشانی کا شکار۔ کاشتکاروں کی جانب اپنی مدد آپ کے تحت ٹین کے ڈبے بجا کر اپنی فصلوں کو بچانے لگے ۔حکومت کی جانب سے ٹڈی دل کے خلاف کسی قسم اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں