05:13 pm
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، مولانا فضل الرحمٰن نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، مولانا فضل الرحمٰن نے زبردست اعلان کردیا

05:13 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، مولانا فضل الرحمٰن نے زبردست اعلان کردیا ۔۔۔ جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو پاکستان میں برابر شہری کی حیثیت حاصل ہے، ہم نے رائے دی ہے کہ مندر کی تعمیر پر ہر کوئی رائے نہ دے بلکہ مسئلے کو اسلامی نظریاتی
کونسل یا وفاقی شرعی عدالت بھیج دیا جائے، پھر ان کے فیصلوں پر عمل کیا جائے۔ انہوں نے آل پارٹیز کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لا رہی ہے، پہلی بار ملک کا بجٹ پچھلے سال کی نسب اگلے سال میں کم ہے۔