10:33 pm
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کرڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ آئندہ 24گھنٹوں میں بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں بارش کی نوید سنا دی گئی ہے۔سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں آج بھی بارش ہوگی ۔ جبکہ  ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص اور مٹھی میں بھی تیز ہوآں کے ساتھ بارش متوقع ہےصوبہ پنجاب کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے نارووال، سیالکو ٹ، گجرات، گوجرانوالہ، 
لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اٹک، جہلم، چکوال، راولپنڈی، مری اور ٹیکسلا میں گرج چمک کے ساتھ بارش متو قع ہے۔ دیر، بونیر،سوات، شانگلہ ، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کرم ،کوہاٹ، پشاور، مردان اور چارسدہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

تازہ ترین خبریں

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے