10:44 pm
قربانی کے جانوروں کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدقربان کی آمد آمد ہے اورلوگوں کی پریشانی بڑھتی جاتی ہےکیونکہ کرونا وائرس نے جہاں باقی شعبہ ہائے زندگی کو بری طرح متاثرکیا ہے وہیں پر قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت بھی اس موذی وبائی صورتحال کی بھینٹ چڑھی ہوئی ہے۔اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے قربانی کےجانوروں کی آن لائن خریدو فروخت کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔  جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے لوگوں نے اجتماعی قربانیوں کا بھی سوچنا شروع کردیا ہے۔لیکن اگر اجتماعی قربانی بھی عام آدمی کی پہنچ سےباہر ہوجائے تو کیا کیا جائے۔ 
جانوروں کی آن لائن خریدو فروخت کو دیکھتے ہوئے منافع خوروں نے چھریاں تیز کردی ہیں اور قربانی کے جانوروں کی قیمت میں پانچ سے 25 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ سے شاید معمول میں ہر بار قربانی کرنے والے بہت سے لوگ اس بار قربانی کا ارادہ ترک کر دیں گے۔حتیٰ کہ ایک عام سائز کابکرا بھی مارکیٹ میں 30سے 35ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ جسے دیکھتے ہوئے کئی لوگوں کے منہ سے بے ساختہ نکل آتا ہے کہ اگر بکرے کی یہ قیمت ہے تو اونٹ کتنےکا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کشمیری نوجوانوں نے سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے

 پاکستانی پولیس نےکس 5سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

سپریم کورٹ: بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی عدم فراہمی کا فیصلہ معطل

وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹریز کیخلاف شکایات کا نوٹس لے لیا

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے وزیراعظم پر چڑھائی کر دی ، شدید تنقید

کشمالہ طارق کے 'خلاف بڑی کارروائی ۔ وزیراعظم نے حکم دے دیا

ملک کی ایک اور نامور یونیورسٹی کا بڑا اقدام،طالبات کیلئے سیاہ عبایا پہننا لازمی قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

 پی ڈی ایم اپنے بنیادی ایجنڈے سے پیچھے ہٹ گئی ،شیخ رشید

وزیراعظم29جنوری کو ساہیوال و5فروری کو کنٹرول لائن کا دورہ کرینگے

 اپوزیشن کی بربادی کے ذمہ داردونومولود سیاسی وارث ہیں،شبلی فراز

ان ہائوس تبدیلی کے لیے جوڑ توڑ،وفاقی دارالحکومت کاسیاسی درجہ حرات بڑھنے لگا،سرگرمیاں تیز