10:48 pm
جمعے کی صبح 8 سے اتوار صبح 8 بجے تک گیس بند رہے گی،سوئی سدرن کے اعلان سے عوام پریشان

کراچی(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس نے جمعے سے اتوار تک سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سوئی سدرن گیس کے حکام کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کو اضافی گیس فراہم کی گئی ہے اس لیے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو صبح 8 بجے سے اتوار صبح 8 بجے تک سی این جی بند رہےگی۔سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ اتوار صبح 8 بجے سے صنعتوں کو 24 گھنٹے گیس نہیں ملے گی۔دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی
چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی نقصان میں جانے والے سی این جی سیکٹر کی گیس کے الیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں۔اپنے ایک بیان میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز بند کر کے گیس کے الیکٹرک کو منتقل کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاور پلانٹس فرنس آئل سے چل سکتے ہیں سی این جی سیکٹر کو تو پہلے ہی کورونا کے باعث ٹرانسپورٹ میں کمی کی وجہ سے بہت نقصان کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کشمیری نوجوانوں نے سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے

 پاکستانی پولیس نےکس 5سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

سپریم کورٹ: بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی عدم فراہمی کا فیصلہ معطل

وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹریز کیخلاف شکایات کا نوٹس لے لیا

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے وزیراعظم پر چڑھائی کر دی ، شدید تنقید

کشمالہ طارق کے 'خلاف بڑی کارروائی ۔ وزیراعظم نے حکم دے دیا

ملک کی ایک اور نامور یونیورسٹی کا بڑا اقدام،طالبات کیلئے سیاہ عبایا پہننا لازمی قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

 پی ڈی ایم اپنے بنیادی ایجنڈے سے پیچھے ہٹ گئی ،شیخ رشید

وزیراعظم29جنوری کو ساہیوال و5فروری کو کنٹرول لائن کا دورہ کرینگے

 اپوزیشن کی بربادی کے ذمہ داردونومولود سیاسی وارث ہیں،شبلی فراز

ان ہائوس تبدیلی کے لیے جوڑ توڑ،وفاقی دارالحکومت کاسیاسی درجہ حرات بڑھنے لگا،سرگرمیاں تیز