01:59 pm
کپتان نے ملکی خزانہ بھر دیا،زر مبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) زرمبادلہ ذخائر میں82 کروڑ ڈالر کا اضافہ، زرمبادلہ ذخائر کے ذخائر میں اضافے کے بعد یہ ذخائر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر تک قریب پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 3 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 81 کروڑ
10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 4 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران چین سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ بھی موصول ہوا ،
جب کہ گزشتہ ہفتہ 23 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کے بیرونی قرضے بھی ادا کیے گئے، زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اور کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 74 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت کاروبار کا مسلسل دسواں دن رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 447 پوائنٹس اضافے سے 36142 پر بند ہوا۔ 10 کاروباری دنوں میں انڈیکس 2432 پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔ آج بازار حصص میں 46 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب 68 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 66 ارب روپےاضافےسے 6834 ارب روپے ہوگئی۔ 10 روز میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 433 ارب روپے بڑھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر