02:48 pm
پاکستان کے کون کون سے علاقوں میں CNGتین دن کے لیے بند کر دی گئی ؟ باہر جانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے کون کون سے علاقوں میں  CNGتین دن کے لیے بند کر دی گئی ؟ باہر جانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ۔۔۔۔ سوئی سدرن گیس نے جمعے سے اتوار تک سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کے حکام کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کو اضافی گیس فراہم کی گئی ہے اس لیے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو صبح 8 بجے سے اتوار صبح 8 بجے تک سی این جی بند رہےگی۔ سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ اتوار صبح 8 بجے سے صنعتوں کو 24 گھنٹے گیس نہیں ملے گی۔ دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی
ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی نقصان میں جانے والے سی این جی سیکٹر کی گیس کے الیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں۔ اپنے ایک بیان میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز بند کر کے گیس کے الیکٹرک کو منتقل کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاور پلانٹس فرنس آئل سے چل سکتے ہیں سی این جی سیکٹر کو تو پہلے ہی کورونا کے باعث ٹرانسپورٹ میں کمی کی وجہ سے بہت نقصان کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر