03:19 pm
مولافضل الرحمان کے دھرنے پر کون حملہ کرنا چاہتا تھا؟ چودھری شجاعت کے انکشاف نے ہلچل مچادی،بڑا الزام عائد

xکی اور انہیں مشورہ دیا کہ اگرمار کٹائی شروع ہوئی اور کوئی آدمی مر گیا تو الزام لینے پر کوئی تیار نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی نے عمران خان کو بتایا کہ وزیرِ اعظم کو ہر چیز کا جواب دینا پڑے گا جس پر فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔سربراہ ق لیگ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے معاملے پر ہماری پارٹی پر الزام لگایا گیا، پرویز الٰہی کی باہمی سوچ پر عمل کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوا۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف پولیس تھی، دوسری طرف مدارس کے طلباء جو مولانا فضل الرحمٰن کے آرڈر کا انتظار کر رہے تھے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ان حالات میں بڑی دور اندیشی کا ثبوت دیا، تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مولوی صاحبان اور پولیس چند قدموں پر کھڑے تھے لیکن لڑائی نہیں ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ فضل الرحمٰن کے دھرنے میں ایک گلاس تک نہیں ٹوٹا، عمران خان سے کہوں گا کہ مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے کی کوشش کریں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر