12:11 pm
اب کوئی بچ کر دکھائے، سابق وزیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اب کوئی بچ کر دکھائے، سابق وزیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

12:11 pm

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بچی کے اغواء میں معاونت کے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر کوئٹہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے پولیس کو سرفراز بگٹی کوگرفتار
کرکےعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔