06:43 pm
اسلام آبادمیں مندرکی تعمیرمیں عمران خان کانہیں بلکہ کس  کاہاتھ ہے،آفتاب اقبال نے حقیقت سے پردہ اٹھادیا

لاہور(ویب ڈیسک )آفتاب اقبال نے اپنے یوٹیوب پروگرام کے دوران بتایا کہ عوام سمجھ رہے ہیں کہ مندر کی تعمیر میں سارا کردار عمران خان کا ہے مگر وہ یہ بھول گئے ہیں کہ یہ کام عمران خان کا نہیں بلکہ آصف علی زرداری کا ہے۔آفتاب اقبال نے بتایا کہ 2012 میں سابق صدر آصف زرداری نے سندھ سے ہندوؤں کو اسلام آباد لا کر آباد کیا تو جب ان ہندوؤں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچی تو انہوں نے مندر کا مطالبہ کر دیا۔اس صورتحال پر آصف زرداری 
معاملے سے پیچھے ہٹ گئے اور ان ہندوؤں کو سپریم کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔ اس کے بعد سپریم کورٹ میں کیس چلتا رہا اور 2016 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران فیصلہ ہوا کے مندر کی تعمیر ہونے دی جائے۔آفتاب اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت میں بھی اس مندر کی تعمیر کی اجازت نہیں دی گئی، اب عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسی مندر کی تعمیر کی اجازت دی تو لوگوں نے یہ الزام دینا شروع کر دیا کہ عمران خان یہودیوں کا داماد تھا اس لیے یہ اجازت دی گئی۔اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہیٰ نے ایک آر ایس ایس کے ہندو رہنما سے وعدے کے مطابق کٹاس راج مندر کو بحال کیا مگر اب کی بار وہ بھی یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ مندر کیوں بنایا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا