04:28 pm
لڑکی کیساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئی ،نوجوان کیساتھ کیاشرمناک کام  کردیاگیا،جان کرآپ بھی کانوں کوہاتھ لگانے پرمجبورہوجائیں گے

لڑکی کیساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئی ،نوجوان کیساتھ کیاشرمناک کام کردیاگیا،جان کرآپ بھی کانوں کوہاتھ لگانے پرمجبورہوجائیں گے

04:28 pm

چونیاں (ویب ڈیسک )چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔لڑکی کے والد کا کہنا ہےکہ نوجوان نے گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔پولیس نے لڑکے
سمیت تشدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔