10:17 pm
صحافی شوہر کے تشدد سے قتل ہونے والی صدف زہرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ ہفتے قتل ہونے والی مشہور بلاگر علی سلمان کی اہلیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، لاش پر تشدد کے واضح نشانات موجود تھے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق صدف زہرہ کی موت 29 جون کی دوپہر 2 بجے کے قریب واقع ہوئی، صدف کے دائیں گال پر چوٹ کے نشان تھے، ان کے ہونٹ سوجے ہوئے جبکہ چہرے پر جگہ جگہ چوٹوں کی وجہ سے نیل پڑے ہوئے تھے۔ پوسٹ مارٹم کے دوران ابتدائی جائزے کے مطابق مرحومہ کی موت گم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی تاہم حتمی رپورٹ فارنزک جائزہ کے بعدسامنے آئے گی، جس کیلئے صدف کے خون، معدے اور جگر کے نمونے
فارنزک لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا بلاگر سلمان علوی کی اہلیہ کی گزشتہ دنوں ہونے والی موت کے بعد ان کے شوہر علی سلمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا، صدف زہرہ کی بہن نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے بہنوئی نے اپنی بیوی کو قتل کیا ہے جبکہ سلمان کا کہنا تھا کہ ان کی بیوی نے خود کشی کی ہے۔ پولیس کی جانب سے کی جانے والی ابتدائی تفتیش کے مطابق علی سلمان کے پڑوسیوں کا کہنا تھا کہ سلمان اپنی بیوی کو اکثر تشدد کا نشانہ بناتا اور گالم گلوچ کرتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر